ابنا: ریڈیو تہران کی مطابق ڈیوڈ کیمرون نے آج صوبہ ہلمند میں برطانوی فوجیوں سے ملاقات کی۔ ڈیوڈ کیمرون صدر حامد کرزئي سے ملاقات کریں گے۔ اس وقت افغانستان میں برطانیہ کے نو ہزار فوجی تعینات ہیں۔ برطانوی وزیر اعظم افغانستان سے پاکستان جائيں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲